مصلحت حاجی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (فقہ) سزا کی ایک قسم جو انسانی زندگی میں تنگی پیدا کرے اور دشواری کا سبب قرار دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (فقہ) سزا کی ایک قسم جو انسانی زندگی میں تنگی پیدا کرے اور دشواری کا سبب قرار دی جائے۔